میر جی کی گدھی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (عو) بچوں کا ایک کھیل جس میں ہارے ہوئے لڑکے پر جیتا ہوا لڑکا سواری لیتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (عو) بچوں کا ایک کھیل جس میں ہارے ہوئے لڑکے پر جیتا ہوا لڑکا سواری لیتا ہے۔